the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
ریاست مہاراشٹر کے جاری بجٹ اجلاس کے دوران اپوزیشن کی جانب سے روز اول سے رخنہ اندازی ڈالنے اور کسانوں کی قرض معافی کے مطالبے کو لے کر جاری احتجاج کے سبب آج یہاں برسراقتدار شیو سینا بی جے پی نے شاید گھٹنے ٹیک دیئے اور وہ یہ مطالبہ کرنے کی تیاری کر رہے ہیں کہ بجٹ اجلاس میں تیس مارچ یا یکم اپریل تک ختم کر دیا جائے۔
واضح رہے کہ اسمبلی کے کاموں کی نگرانی کرنے والی کمیٹی نے موجودہ بجٹ اجلاس کو سترہ اپریل تک چلائے جانے کا فیصلہ کیا تھا



لیکن گزشتہ گیارہ دنوں سے اپوزیشن کی جانب سے مسلسل ایوان کی کارروائی میں رخنہ اندازی کرنے کی کوشش ، کام کاج کا بائیکاٹ ، خطبہ گورنر پر بغیر بحث کے اس کی منظوری اور دیگر کو لے کر بی جے پی کے سینئر لیڈران نے وزیر اعلی سے ملاقات کر کے بجٹ اجلاس کی مدت میں تخفیف کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
اسپیکر ہری بھاو بگاڑے نے کہا کہ حالانکہ اس ضمن میں کوئی تجویز ان کے رو برو نہیں آئی ہے نیز وہ مقررہ مدت تک ایوان کی کارروائی چلانے کے لئے مکمل طور پر تیار ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.